اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد بجلی چوری مہم: 83 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں، انسداد بجلی چوری مہم کے تحت ملک بھر سے اب تک 83 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے دوران ملک بھر سے اب تک 103 بلین روپے وصول کئے جا چکے ہیں، 23 تا 30 جون کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے 1 ارب 80 کروڑ سے زائد رقم وصول کی۔

علاوہ ازیں پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ سے 60 کروڑ 35 لاکھ وصول ہوئے، متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے