اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی آج بھی جاری رہے گی

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور شہر میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بارش برسنے کے 20 فیصد امکانات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے