اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے جہاں ان کی اہم ملاقاتیں طے ہیں۔

 صدر آصف علی زرداری اپنے دورہ لاہور کے دوران مصروف دن گزاریں گے، صدر مملکت  سیمینار میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

لاہور میں قیام کے دوران صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کا جائزہ لیں گے، صدر مملکت سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بھی ملاقات کریں گے، گورنر پنجاب عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے