اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2000روپے فی تولہ اضافہ

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2000روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 246400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1740روپے کے اضافے سے 211347روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کے اضافے سے 2900روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 1740روپے کے اضافے سے 2486.28روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کے اضافے سے 2388ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے