اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد عظمیٰ بخاری کو ثقافت کی وزارت کا اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، سید کوثر عباس میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلیٰ کے آفیشل ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔

سید کوثر عباس کو میڈیا کوآرڈینیٹر اور وزیراعلیٰ کے آفیشل ترجمان مقرر کرنے کا بھی وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے