اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز شریف کی مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نو منتخب ایرانی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ سنبھالنے سے پاک ایران تعلقات میں مزید گرم جوشی آئے گی، صدر مسعود پزشکیان سے پاکستان اور ایران کے سماجی اور تجارتی تعلقات بلندیوں تک لے جانے میں بھرپور کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے