اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت مزید سستا، 384 روپے کلو ہو گیا

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روز میں 34 روپے کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 384 روپے کلو ہو گیا ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 08 روپے مزید کمی ہوئی ہے، مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 384 روپے مقررکی گئی ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 255 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 265 روپے کلومقرر کیا گیا ہے، فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت  24 روپے فی کلو سستا ہوا تھا، آج زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 260 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 270 روپے کلو تھا۔ گزشتہ روز زندہ مرغی کی قیمت میں 17 روپے کلو تک نمایاں کمی ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے