اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور میں تیز آندھی کے بعد موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں تیز آندھی کے بعد موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، شالیمار، گڑھی شاہو سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہوئی، مال روڈ، فیروز پور روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ و گردونواح میں بھی بادل برسے۔

اپر مال سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی، بارش اور آندھی کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے