اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کی لاہور کے انتخابی حلقوں کے فارمز 45 کی ویب سائٹ پر غیرموجودگی کی تردید

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور کے کچھ انتخابی حلقوں کے فارمز 45 کی کمیشن کی ویب سائٹ پر غیرموجودگی کی خبروں کی تردید کر دی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوام الناس کو گمراہ کرنے کی کوششوں سے تعبیر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فارمز 45 کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے تھے، جہاں تک پی پی 159 لاہور کا تعلق ہے تو اس کے تمام فارم 45 اور فارم 46 بھی کمیشن کی ویب سائٹ پر پہلے ہی موجود تھے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اس نوعیت کی مزید بھی گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، مختلف انتخابی حلقہ جات کے کیسز اب الیکشن ٹریبونلز میں زیر سماعت ہونے کے باعث الیکشن کمیشن اس پر مزید کمنٹ کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے