اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 70 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 80 ہزار 212 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 49 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 80 ہزار 282 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 89 کروڑ 61 لاکھ 14 ہزار 334 روپے مالیت کے 21 کروڑ 13 لاکھ 64 ہزار 563 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے