اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے خواتین کو سڑکوں پر ہراساں کرنے والا عادی مجرم گرفتار کرا دیا

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مزنگ کے علاقے میں عادی مجرم کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔

ویڈیو کے مطابق سیف سٹی کیمروں میں رات کے وقت سڑک پر ایک شخص کو خاتون کا پیچھا کرتے دیکھا گیا، ملزم خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش میں پیچھے پیچھے چلتا گیا،خاتون نے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہوئے تیز چلنا شروع کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون نے پیچھا کرتے شخص کو دیکھ کر بس سٹاپ کی طرف بھاگنے کی کوشش کی،ملزم کی جانب سے خاتون کو پریشان کرتے دیکھ کر سیف آفیسر نے صورتحال بارے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو آگاہ کیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی نے بتایا کہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا،پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے