اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا تسلسل برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، 177 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار 460 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 49 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 80 ہزار 282 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے