اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 49 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 49 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اضافہ کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 38 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 5 ارب 18 کروڑ ڈالر پر آگئے۔

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اس وقت ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 57 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے