اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آپریشن عزم استحکام پر وزیر اعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) قازقستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی وطن واپسی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جائے گا، شہباز شریف آپریشن عزم استحکام پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور ایس سی او پلس سمٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے