اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے کارکنوں کو شرکت کی کال دیدی

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے کارکنوں کو شرکت کی کال دیدی۔

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب شوکت بسرا نے کہا کہ لاہور سے کارکنان کی بڑی تعداد جلسے میں شرکت کیلئے اسلام آباد جائے گی، بہت عرصے بعد پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملی ہے۔

شوکت بسرا نے مزید کہا کہ جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہو گا، پنجاب بھر سے کارکنان جلسے میں شرکت کی تیاری کریں، یہ جلسہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پانی کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے