اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس اور فی یونٹ بجلی کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک ہیں، فی یونٹ بجلی کتنے کی پڑ رہی ہے؟ تفصیلات ایوان بالا میں پیش کر دی گئیں۔

دستاویز کے مطابق ملک میں اس وقت 11 پاور پلانٹس فرنس آئل پر ہیں، فرنس آئل کے ذریعے فی یونٹ 35 روپے 76 پیسے سے لے کر 43 روپے 86 پیسے تک پڑ رہا ہے۔

حب پاور پلانٹس اور کوہِ نور انرجی کے معاہدے 2027 تک ہیں، لال پیر، پاک جین کے معاہدے 2028 تک ہیں۔

سینیٹ میں پیش کی جانے والی دستاویز کے مطابق صبا پاور کمپنی کا معاہدہ 2029 تک کا ہے، اٹک جینریشن پاور کا معاہدہ 2024 تک ہے۔

دستاویز کے مطابق اٹلس، نشاط، نشاط چونیاں کے معاہدے 2035 تک ہیں، نارووال انرجی، لبرٹی پاور ٹیک کے معاہدے 2036 تک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے