اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستان میں آئین اور قانون عملی طور پر معطل ہے: فواد چودھری

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون عملی طور پر معطل ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 6 جولائی کو پی ٹی آئی کا جلسہ ہے اور آج عامر مغل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملک میں آئین اور قانون عملی طور پر معطل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں ہمارے معاشی اور آئینی حقوق بھی سلب ہیں، جب چاہیں جس کو چاہیں گرفتار کر لیں، اس وقت پاکستان میں جنگل کا قانون لگ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے