اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت معمولی سستا، 416 روپے کلو ہو گیا

04 Jul 2024
04 Jul 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوگئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 287 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

گزشتہ برائلر مرغی کا گوشت 418 روپے کلو تھا، برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 277 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 288 روپے کلو تھا۔ اس طرح زندہ مرغی کی قیمت میں آج ایک روپے کمی ہوئی ہے۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 287 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 418 روپے کلو تھا، برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 277 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 288 روپے کلو تھا۔ اس طرح زندہ مرغی کی قیمت میں آج ایک روپے کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے