اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیوروکریسی پر نوازشات کی بارش، لگژری گھر دینے کی تیاری

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(لاہور نیوز) بیوروکریسی پر نوازشات کی بارش، لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری کر لی گئی۔

گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کیلئے لگژری رہائشگاہوں کی تعمیر شروع کر دی گئی، دستاویزات کے مطابق ابتدائی طور پر 27 گھروں کی تعمیر کے منصوبے کیلئے ایک ارب 64 کروڑ 45 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی۔

ایس اینڈ جی اے ڈی کے رہائشی پول میں 27 کے بجائے 29 نئے لگژری گھروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید دو لگژری گھروں کو شامل کرنے سے لاگت تقریباً 2 ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی، منصوبے میں اب 29 ڈبل سٹوری لگژری گھر، واٹر ٹینک، ٹیوب ویل روم، پراپرٹی آفس اور باؤنڈری وال شامل ہو گی۔

دستاویزات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 9 میں سینئر بیوروکریٹس کے لئے گھر تعمیر ہوں گے، نئی سرکاری رہائشگاہوں کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے ایک سال نو ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے