اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان شہری کی گاڑی چرا کرفرار

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) شہر میں کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، گلشن راوی کے علاقہ میں چور شہری ساجد اقبال کی کار لے اڑے۔

پولیس کے مطابق واردات 30 جون کی رات ساڑھے 3 بجے ایف بلاک گلشن راوی میں ہوئی ، موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان کار چرانے کے بعد فرار ہوگئے۔

 گلشن راوی پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر واردات کا مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی اور جائے وقوعہ سے ملنے والے دیگر شواہد کی مدد سے ملزموں کی تلاش کی جا رہی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے