اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بالکل۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی سے متعلق عفت عمر کا بڑا بیان

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بالکل بدل گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ بانی پی ٹی آئی کی شخصیت اور سیاست پر اپنے خیالات شیئر کرتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ عمران خان ایک بہترین انسان دوست فرد ہیں اور جب وہ کرکٹر تھے تو بالکل مختلف تھے۔

عفت عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان سیاست میں آنے کے بعد بدل گئے اور انہوں نے سیاستدانوں کے خلاف بیانیے کو مضبوط کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ جذبات کو ایک طرف رکھ کر یہ نظریہ رکھتی ہیں کہ ملک میں سسٹم کو چلنا چاہئے اور ہمیں اپنے سیاستدانوں کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے