اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے مالی سال کےدوسرا روز ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز ) نئے مالی سال کے دوسرے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے رہی، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 2 لاکھ 70 ہزار 47 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2324 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا۔واضح رہے گزشتہ روز فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا تھا اور آج ان کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے