اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک اور انٹر کے پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعام دینے کی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام دینے کی سکیم دوبارہ شرو ع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے طلباء و طالبات کو  تعلیمی بورڈز کے ساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے بھی نقد انعام ملے گا۔

طلبہ کو نمایاں پوزیشنز لینے پر نقد انعامات سے متعلق  تجاویز کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دیں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات  دینے کا سلسلہ روک دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے