اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتی

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ارشد مجید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ارشد مجید کی جگہ چیئرمین این ایچ اے تعینات کردیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے