اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 237 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 061 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 379 پوائنٹس کمی کیساتھ 78 ہزار 824 پوائٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے