اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر کی گئی ہے، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمتیں فوری نافذ العمل ہو گئیں۔

او گرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت جون میں 2 ہزار 768 روپے 23 پیسے تھی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافے کے بعد سلنڈر کی قیمت جولائی کیلئے 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے کر دی گئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 12 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 234 روپے 72 پیسے فی کلو ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے