اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کی 41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی، 96 ہزار میٹرک ٹن چینی کی ایکسپورٹ کا کوٹہ جاری کردیا گیا۔

کین کمشنر پنجاب عبدالرؤف نے چینی کے برآمدی  کوٹے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان شوگر ملز کو 2 ہزار 988 میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت  ہوگی، العربیہ شوگر ملز ایک ہزار 660 میٹرک ٹن  چینی  ایکسپورٹ  کر سکے گی۔

اشرف شوگر ملز کو 2 ہزار 158 اور اتفاق شوگر ملز کو ایک ہزار 298 میٹرک ٹن  شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،جے ڈی ڈبلیو شوگرملز کو  10 ہزار  783  میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت ملی ہے۔

اسی طرح تاندلیانوالہ شوگر ملز 3 ہزار 774  میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کر سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے