اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس، ریلوے کرایوں میں اضافہ

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، ریلوے نے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا ۔

ریلوے انتظامیہ نے فریٹ کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق فریٹ کرایوں میں 3فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی ریلوے نے فریٹ کرایوں میں  اضافہ کیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ریلوے کرایوں میں کمی نہیں کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے