اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلوے نےبھی مہنگائی کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لئے ، فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہورنیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کی جانب سے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مال گاڑیوں کے فریٹ کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، کرایوں میں اضافے کا اطلاق 3 جولائی سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سٹیل کی تاروں اور پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل پر اضافی کرایہ لاگو نہیں ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے