اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 79 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 697 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 142 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 83 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 78 ہزار 444 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے