اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک ہالیڈے: تمام بینک و مالیاتی ادارے آج عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) بینک ہالیڈے کے باعث ملک بھر کے تمام بینک و مالیاتی ادارے عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک ہالیڈے کے باعث تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

آج تمام مالیاتی ادارے اپنے اکاؤنٹس کلوز کریں گے جس کیلئے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے مگر صارفین سے کوئی مالیاتی لین دین نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے