اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دواساز کمپنیوں نےوزن کم کرنے کی نئی ادویات بنانا شروع کردیں

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(ویب ڈیسک) دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کی نئی ادویات تیار کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نئی GLP-1 ادویات کو بنانے کے عمل میں تیزی واقع ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ادویات ذیابیطس اور وزن میں کمی سے نمٹنے سے آگے بڑھ کر جگر اور دل کی صحت کو بہتر کر سکتی ہیں اور موجودہ ادویات کے سبب ہونے والے نقصان جیسے کہ پٹھوں کا ختم ہونا، کو کم کر سکتی ہیں۔

GLP-1 ایگنسٹس عام طور پر وزن کم کرنے کی ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ مرکب ہاضمے کے عمل کو سست کر کے GLP-1 نامی ہارمون کے عمل کی نقل کرتے ہیں جس سے لوگوں کو زیادہ دیر تک بھرے پیٹ کا احساس ہوتا ہے۔

تاہم، وزن کم کرنے والی کچھ ادویات بشمول Ozempic کو پٹھوں میں کمی اور متلی کا سبب ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔محققین کی جانب سے  27 نئی GLP-1 ادویات کے متعلق ڈیٹا ذیابیطس ایسوسی ایشن (ADA) کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے