اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یکم جولائی: پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کیلئے بند رہے گا

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(لاہور نیوز) یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لئے بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا لیکن عام لین دین نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے