اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپئن ارشد ندیم ری ہیب میں مصروف ، سوئمنگ شروع کردی

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز ) اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ وہ رو زانہ 2 گھنٹے سپورٹس بورڈ پنجاب کے پول میں سوئمنگ اور مختلف پول ایکسرسائزز کرتے ہیں، سوئمنگ اور پول ایکسرسائز سے انہیں کافی فائدہ ہورہا ہے اور اب ٹانگ میں کوئی تکلیف نہیں جبکہ اب انہوں نے تھرو بھی شروع کردی ہے۔

ارشد ندیم ان دنوں ری ہیب میں مصروف ہیں اور تیزی سے مکمل فٹنس حاصل کر رہے ہیں، پیرس اولمپکس سے قبل 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ پیرس ان کا ہدف ہے۔یاد رہے کہ ارشد ندیم فن لینڈ کے ایونٹس کیلئے لاہور کی سخت گرمی میں ٹریننگ کررہے تھے کہ اس دوران  2ہفتے قبل ٹانگ کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ فن لینڈ کے ایونٹس میں شریک نہیں ہوسکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے