اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ : سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دینگے

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں ذمہ داری انجام دیں گے۔

میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں شیڈول سیمی فائنل میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دیں گے۔

احسن رضا کا یہ تیسرا ٹی ٹونٹٹی ورلڈکپ جبکہ پچاس اوورز کے ایک ورلڈکپ میں بھی وہ بطور امپائر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل واحد پاکستانی امپائر احسن رضا تیسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

ایونٹ کے دوران انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچز سپروائزر کرنے کی سنچری مکمل کی اور ان کے پاس سب سے زیادہ مختصر فارمیٹ کے میچز میں امپائرنگ کرنے کا اعزاز بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے