اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ثانیہ مرزاکی اپنے والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک ) معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،انہوں نے تصویر کے ساتھ حج کی مبارکباد دیتے ہوئے اُنہیں گھر میں خوش آمدید کہا ہے۔

تصویر میں ثانیہ مرزا، اُن کے والد، بہن اوربہنوئی کو اس خوشی کے موقع پر ہار پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ثانیہ مرزا اور اُن کی بہن انعم سیاہ رنگ کے عبائے پہنے ،مکمل حجاب میں نظر آرہی ہیں ۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی سوشل پر سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش تھیں ،جس پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ثانیہ کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے