اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں ماہانہ کتنا معاوضہ دیا جاتا ہے؟اہم تفصیل سامنے آگئی

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک)قومی کٹرز کی جانب سے پی سی بی سے ماہانہ وصول کی جانے والی تنخواہوں کی تفصیل سامنے آگئی ۔

پی سی بی کے موجودہ سینٹرل کنٹریکٹ کی تفصیلات کے مطابق اے کیٹیگری کے کھلاڑی جن میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی شامل ہیں کو 45 لاکھ روپے ماہانہ ادا کیے جاتے ہیں۔سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں شامل  شاداب خان، فخر زمان، حارث رؤف اور نسیم شاہ  کو پی سی بی 30 لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتا ہے۔

اسی طرح کیٹیگری سی کے کھلاڑیوں کو تقریباً 15 لاکھ روپے کے درمیان معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان میں عماد وسیم اور عبداللہ شفیق شامل ہیں۔اس کے علاوہ کیٹیگری ڈی کے کھلاڑیوں کو بھی کیٹیگری سی کے برابر ہی معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان میں افتخار احمد، حسن علی، صائم ایوب  جیسے کھلاڑی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ اعداد و شمار صرف ان کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں کو ظاہر کرتے ہیں جبکہ کھلاڑی اس کے علاوہ میچ فیس ، تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی) میں اسپانسر شپ اور بونسز  سے بھی معاوضہ وصول کرتے ہیں۔موجودہ تین سالہ سینٹرل کنٹریکٹس کھلاڑیوں کو گزشتہ سال دیے گئے تھے جن کا اطلاق  یکم جولائی 2023 سے ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے