اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کو ہنڈریڈ لیگ کھیلنے سے منع کرنے پر بھی لاکھوں روپے ملیں گے،لیکن کیسے؟جانئے

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہین آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ کی انتظامیہ 17 لاکھ 61 ہزار سے زائد روپے ادا کرے گی،انہوں نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کی خاطر دی ہنڈریڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کیا تھا۔شاہین آفریدی کو 5 ہزار پاؤنڈ امیج رائٹس کی مد میں ملیں گے، ٹورنامنٹ میں سائن کرنے والے کھلاڑیوں کو امیج رائٹس کے بدلے ان کے کنٹریکٹ کا 5 فیصد ملتا ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دی ہنڈریڈ لیگ میں ویلش فائر نے شاہین آفریدی کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں برقرار رکھا تھا، ویلش فائر نے میٹ ہینری کو شاہین کے متبادل کےطور پر شامل کر لیا تھا۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ باولر میٹ ہینری کو شاہین کے جانے کے بعد امیج رائٹس کے پیسے نہیں ملیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے