اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے لیے قومی سنوکر ٹیم کا اعلان

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہورنیوز) سعودی عرب میں ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

قومی ٹیم کیوئسٹس ایونٹ اور 6ریڈ ایونٹ میں شرکت کرے گی، ایشین انڈر21مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے، اسجد اقبال ، اویس اللہ منیر، احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

حسنین اختر، حمزہ الیاس بھی ایشن ٹیم کے سکواڈ میں شامل ہوں گے، انڈر21اور 6ریڈ چیمپئن شپ 26جون سے شروع ہوگی، ایشین مقابلوں میں شرکت کے لئے قومی سنوکر کیمپ کراچی میں شروع ہوگا ۔

دوسری جانب قومی کھلاڑیوں کو سعودی عرب کے ویزے کا انتظار ہے، سنوکر کھلاڑیوں کو ویزا ملنے پر فلائٹ 26جون کو شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے