اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 258.00 زندہ مرغی
  • 374.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں’’پبلک شیئرنگ بائی سائیکل سسٹم‘‘متعارف کروانے کا فیصلہ

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہور نیوز) سائیکلنگ کو فروغ دینے کے لئے حکومتی سطح پر اقدام اٹھا لئے گئے، لاہور میں پہلی بار ’’پبلک شیئرنگ بائی سائیکل سسٹم‘‘متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سموگ کے تدارک کو مدنظر رکھتے ہوئے سائیکلنگ کے فروغ کا منصوبہ بنایا گیا، دبئی اور ترکی کی طرز پر پبلک شیئرنگ بائی سائیکل سسٹم لایا جائے گا، ٹیپا نے بائی سائیکل شیئرنگ سسٹم کے لئے جوائنٹ وینچر کے تحت فرمز سے اظہار دلچسپی مانگ لئے۔

نیشنل اور انٹرنیشنل کمپنیز بائی سائیکل شیئرنگ سسٹم پر اپنا پلان پیش کریں گی، سائیکل کو کرایہ پر دینے کے لئے آن لائن طریقہ کار بھی وضع کیا جائے گا۔

رواں مالی سال میں بائی سائیکل سسٹم کو قابل عمل بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے