اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انتظامیہ کی غفلت کے سبب مہنگائی کا گراف نیچے نہ آیا

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہور نیوز) انتظامیہ کی غفلت کے سبب مہنگائی کا گراف نیچے نہ آیا، سرکاری ریٹ لسٹ میں 8 سبزیوں کے دام بڑھا دیئے گئے۔

لیموں دیسی 15 روپے مہنگا کرکے سرکاری ریٹ لسٹ میں 375 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں لیموں 750 روپے کلو تک  فروخت ہو رہے ہیں، ٹینڈے دیسی 20 روپے بڑھا کر سرکاری ریٹ لسٹ میں 130 روپے مقرر، مارکیٹ میں 160 روپے کلو تک بیچے جا رہے ہیں، ادرک 800، میتھی 160 روپے، پھول گوبھی 170 روپے، سبز مرچ 200 روپے جبکہ گھیا کدو 100 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے، ریٹ لسٹ کے برعکس اشیا کی فروخت معمول بن چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے