اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کامیچ فکسنگ کے الزام لگانے والوں کیخلاف ہتک عزت کیس کرنے کا فیصلہ

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ بابر اعظم سابق کھلاڑیوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے مایوس ہوئے، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے دوران بابر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے بیانات کا ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے