اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی: سلیکشن کمیٹی کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد سلیکشن کمیٹی کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر قومی کرکٹ ٹیم کی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کی تعداد کم کی جائے گی ، سینئر منیجر اور سلیکٹر وہاب ریاض کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے ،اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے مشاورت کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بابر اعظم بطور کپتان اپنی پوزیشن بچا پائیں گے یا نہیں؟ یہ فیصلہ بھی جلد متوقع ہے ، ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ اور مشاورت کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

واضح رہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی تبدیلی کی باتیں بھی زیر گردش ہیں ، جس کا آئندہ چند روز میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے