اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی اپنی بلیک میلنگ بند کرے: محسن شاہنواز رانجھا

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے پیپلزپارٹی کی اقتدار چھوڑنے کی دھمکی پر سخت تنبیہ کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنی بلیک میلنگ بند کرے، اگر اقتدار گیا تو ہم اکیلے ہی نہیں پیپلز پارٹی بھی اڈیالہ جیل جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مرچ مصالحے والے بیانات دے کر مستقبل کی سیاست بچانا چاہ رہی ہے۔

محسن شاہنواز رانجھا کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ساس بہو کے رشتے کے مطابق چل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے