اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کا لاہور میں پلاسٹک ری سائیکل ڈھکن لگانے کا فیصلہ

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) واسا نے لاہور میں پلاسٹک ری سائیکل ڈھکن لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

مین ہول کورز کو چوری اور ٹوٹنے سے بچانے کا پلان بنا لیا گیا، آر سی سی مین ہول کورز کے بجائے آر پی سی مین ہول کورز لگائے جائیں گے، شہر میں ابتدائی طور پر 20 ہزار مین ہول کورز کو تبدیل کیا جائے گا۔

واسا نے پلاسٹک ری سائیکل مین ہول کورز خریدنے کیلئے 7 کروڑ 33 لاکھ 8 ہزار روپے کا تخمینہ لگا لیا، واسا کا شعبہ پی اینڈ ایس رواں ماہ مین ہول کورز کی خریداری کرے گا۔

واسا انتظامیہ نے ڈیڑھ سال قبل دس ہزار پلاسٹک ری کمپوزٹ مین ہول کورز خریدے، دس ہزار ڈھکن لگانے کے بعد مزید ڈھکن خریدنے سے متعلق کوئی پالیسی نہ بنائی گئی۔

واسا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پلاسٹک ری کمپوزٹ مین ہول کورز خریدنے کے لئے نئے ایم آر ایس ریٹ کے مطابق تخمینہ تیار کیا گیا ہے، رواں مالی سال میں پلاسٹک ری کمپوزٹ کے ڈھکن خریدے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے