اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحٰی پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، چالان کئے گئے

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) عیدالاضحٰی کے موقع پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

سٹی ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر  نے عیدالاضحٰی پر بہترین انتظامات پر ٹیم مبین شہید کو سراہا، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق عیدالاضحٰی کے ایام میں کریک ڈاؤن کے دوران 3987 کم عمر موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کی گئی جبکہ ایک ہزار سے زائد موٹرسائیکل پر ٹرپل سواری کرنے والوں کے چالان کئے گئے۔

اس کے علاوہ پبلک ٹرانسپورٹرز کی طرف سے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر 319 گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے گئے۔

ترجمان نے کہا کہ عیدالاضحٰی کے دوران شدید گرم موسم کے باوجود مویشی منڈیوں، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک کو منظم طریقے سے کنٹرول کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے