اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید پر لاہور کو صاف رکھنے کا مشن، سیف سٹی کی جدید کیمروں سے شہر کی نگرانی

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کو صاف ستھرا رکھنے کے مشن کے پیش نظر سیف سٹی کا جدید کیمروں کے ذریعے صفائی مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار رہا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیف سٹی ٹیم کو کیمروں کے ذریعے بہترین مانیٹرنگ پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ سیف سٹی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیمروں نے صفائی کے لیے عمدہ نگرانی اور رہنمائی کی۔

ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹی کی نشاندہی پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی   کے اہلکار آلائشوں اور باقیات کو ٹھکانے لگانے میں مصروف رہے، سیف سٹی نے 356 جگہوں پر ایل ڈبلیو ایم سی ٹیموں کو آلائشوں اور باقیات کی نشاندہی کی۔

اتھارٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی کی نشاندہی پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بروقت ایکشن لیا، سیف سٹی سنٹر میں ایل ڈبلیو ایم سی کے اہلکار بھی ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے