اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(لاہور نیوز) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع ہو جائے گی۔

پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئر لائنز جدہ اور مدینہ سے حجاج کرام کو واپس لائیں گی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پہلی پرواز آج حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچے گی، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 21 جولائی تک جاری رہے گا،حجاج کرام کی واپسی کیلئے مجموعی طور پر 250 سے زائد فلائٹس چلائی جائیں گی۔

سول ایوی ایشن کے مطابق ملک بھر کے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر حجاج کی آمد کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے