اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

عید پر بسیار خوری، لاہور میں گیسٹرو اور ڈائریا کے سیکڑوں مریض رپورٹ

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہوریے بسیار خوری سے باز نہ آئے، عیدالاضحیٰ کے پہلے دن گیسٹرو، ڈائریا کے سیکڑوں مریض رپورٹ ہوئے۔

لاہور کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں معدہ کے انفیکشن، ڈائریا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی، پہلے روز شہر کے 6 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں دو ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

میو ہسپتال میں 180 سے زائد مریض گیسٹرو، ڈائریا اور پیٹ درد کے ساتھ آئے، جناح ہسپتال میں 130 سے زائد جبکہ جنرل اور سروسز ہسپتال میں سو سے زائد مریض سامنے آئے، گنگارام اور میاں منشی ہسپتال میں بھی مریض رپورٹ ہوئے۔

شہر کے میڈیکل سٹورز پر بھی سیکڑوں مریضوں نے سیلف میڈیکیشن لی۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر بسیار خوری سے معدے کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں، معدے و جگر کے مریض گوشت کھانے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، انہوں نے مشورہ دیا کہ عید کا گوشت سبزیوں کے ساتھ کھائیں، بیمار افراد سو گرام سے زیادہ گوشت نہ کھائیں، دہی، لیموں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے