اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کا کپتان کون ہون چاہیے؟ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(ویب ڈیسک) زمبابوے کے سابق کرکٹر و پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اینڈی فلاور نے قومی ٹیم کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔

کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اینڈی فلاور کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے لیگ اسپنر شاداب خان اس ریس سے باہر ہیں، ہوسکتا ہے  شاہین کو دوبارہ کپتان بنایا جائے لیکن مجھے لگتا ہے کہ گرین شرٹس کیلئے محمد رضوان بہترین آپشن ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کپتانی میں اچانک تبدیلی اور نئے ہیڈکوچ کی آمد نے گرین شرٹس کی کارکردگی کو متاثر کیا ہے، انہوں نے میگا ایونٹ سے قبل بڑی تبدیلیاں کیں، عامر کیساتھ عماد وسیم کو واپس لائے لیکن فائدہ نہیں ہوا۔

اینڈی فلاور نے کہا کہ گیری کرسٹن بطور ہیڈکوچ ٹیم سے وابستہ ہوئے لیکن ٹیم پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی، بطور کوچ یہ بہت مشکل آغاز ہے، پاکستانی ٹیم کی باڈی لینگویج سے لگا جیسے گھبرائی ہوئی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے